پاکستان میں آج سونے کا ریٹ 86867 روپے فی تولہ ہے.

:پاکستان میں سونے اور چاندی کی موجودہ قیمتوں کا چارٹ

15/10/2019 سونا فی گرام سونا 10 گرام سونا فی تولہ چاندی
شہر 24 قیراط 22 قیراط 24 قیراط 22 قیراط 24 قیراط 22 قیراط ١٠ گرام
لاہور 7450 روپے 6829 روپے 74500 روپے 68290 روپے 86867 روپے 79628 روپے 840 روپے
کراچی 7450 روپے 6829 روپے 74500 روپے 68290 روپے 86867 روپے 79628 روپے 840 روپے
راولپنڈی 7450 روپے 6829 روپے 74500 روپے 68290 روپے 86867 روپے 79628 روپے 840 روپے
حیدرآباد 7450 روپے 6829 روپے 74500 روپے 68290 روپے 86867 روپے 79628 روپے 840 روپے
کوئٹہ 7450 روپے 6829 روپے 74500 روپے 68290 روپے 86867 روپے 79628 روپے 840 روپے

آج مورخہ 15/10/2019 کو بین الاقوامی طور پر سونے کے ایک اونس کی قیمت 1495$ ہے


پاکستان میں سونے کی بین الاقوامی قیمتوں کا چارٹ:

15/10/2019 سونا فی گرام سونا 10 گرام سونا فی تولہ
پاکستان میں سونے کی قیمت 24قیراط 22قیراط 24قیراط 22قیراط 24قیراط 22قیراط
بین الاقوامی قیمت کے مطابق 7517 روپے 6890 روپے 75167 روپے 68903 روپے 87582 روپے 80283 روپے

ہم پاکستان میں تجارتی راہنماؤں کے بھروسہ مند اور قابل اعتبار ہیں.

پاکستان میں آج سونے کی کیا قیمت ہے؟
آج مقامی منڈی اور پاکستان میں سونے کی منڈی کے نرخ  بند ہو گئے  ہیں. تجارتی سرگرمیاں غیر یقینی رہیں اور اس دوران تاجر سونے کی خرید و فروخت میں مصروف عمل رہے. ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اگر سونا بڑے تاجروں کے ہاتھ میں رہا تو منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم رہے گی.

آج پاکستانی منڈی میں سونے کی قیمت  87287  روپے پر بند ہوئی. گزشتہ روز کے مقابلے میں سونے کی قیمت میں  1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا.مقامی منڈی میں بھی یہی رجحان نوٹ کیا گیا.

تولہ قیمت ، پاکستان میں سونے کی قیمت 87287  فی تولہ پر منڈی بند ہوئی.
گرام قیمت ، پاکستان میں 10 گرام سونے کی حتمی قیمت 74860  تھی.
پاکستان، بھارت اور دیگر اہم سونا خریدنے والے ممالک میں سونے کی قیمت کا اتار چڑھاؤ چند مخصوص ہاتھوں میں رہا. اس کے برعکس، عام لوگ  / خریدار سونے کی قیمت کے گرنے کی امید کرتے رہے.

پاکستان میں سونے کی قیمت جاننے کے لئے سب سے بہتر جگہ کونسی ہے؟
براہ راست بین الاقوامی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت دیکھنے کی لئے، goldratespakistan.today بہترین جگہ ہے. روزانہ   پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سے ان گنت زائرین/لوگ سونے کی قیمت (گرام / تولہ میں) جاننے کے لئے اس سائٹ کا دورہ کرتے ہیں.

24 قیراط تولہ 
24 قیراط 10gm
22 قیراط تولہ 
22 قیراط 10gm
آج بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت: (15/10/2019، 04:35 AM)

آج مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں




پاکستان کے مختلف شہروں میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟



کوئٹہ

گولڈ فی تولہ 24K

86867

کراچی

گولڈ فی تولہ 24K

86867

لاہور

گولڈ فی تولہ 24K

86867

راولپنڈی

گولڈ فی تولہ 24K

86867

حیدرآباد

گولڈ فی تولہ 24K

86867

فیصل آباد

گولڈ فی تولہ 24K

86867

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

  1. سونے کی قیمت کیا ہے؟

    آج منڈی میں سونے کی قیمت 211208 روپے فی اونس ہے.

  2. آج سونا کتنے روپے گرام ہے؟

    پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم/ٹھری رہنے کی پیش گوئی کی گئی. منگل کے روز، ڈیلروں اور معروف اسٹیک ہولڈرز نے دن بھر سونے کی اترتی اور چڑھتی قیمت کے ساتھ تجارت کی. سونے کی قیمت فی اونس 211208 روپے پر بند ہوئی. ایک گرام سونے کی قیمت 7486 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 74860 روپے پر مستحکم رہی، اور مستقبل میں بھی اسی رجحان کی توقع کی جاتی ہے.

  3. ایک اونس میں 14 قیراط سونے کی مالیت کتنی ہے؟

    قیراط کے سونے میں خالص سونے کی شرح 58.5 فیصدجبکہ دیگر دھاتیں 41.5 فیصد ہوتی ہیں. اس حساب سے آج کی مارکیٹ میں 14 قیراط سونے کی ایک اونس میں قیمت __ روپے ہے.

  4. ایک اونس میں کتنے گرام سونا ہوتا ہے؟

    اس سوال کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کس قسم کے اونس کی قیمت پوچھ رہے ہیں. بنیادی طور پر ایک اونس دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے. باقاعدہ اونس اور ٹرائے اونس. دونوں اقسام کے درمیان زیادہ فرق نہیں ہے. ٹرائے ونس 31،1034 گرام پر مشتمل ہے جبکہ ایک باقاعدہ ونس، 28.35 گرام پر مشتمل ہوتا ہے. اگرچہ یہ فرق بہت چھوٹا ہے، لیکن تیار مصنوعات کے وزن میں بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے.

  5. ایک تولہ میں کتنے گرام ہوتے ہیں؟

    تولہ کی اصطلاح وزن میں برطانوی ہندوستانی نظام سے آئی ہے اور اکثر برصغیر میں سونے کی مقدار کو بیان کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے. اس نظام کی بنیاد پر، ایک تولہ سونا 11.33980925 گرام پر مشتمل ہوتا ہے.

  6. کتنے گرام ایک تولے میں ہوتے ہیں؟

    وزن میں تولہ کی اصطلاح اور اقدامات برطانوی انڈین سسٹم نے 1833 ء میں متعارف کرای تھی. تولہ سونے کے وزن کا بنیادی جز ہے. ایک تولہ 11.33980925 گرام کے برابر ہے.

  7. ایک تولہ میں کتنے گرام موجود ہیں؟

    تولہ، وزن کا بنیادی جز ہے جو کہ 1833 میں برطانوی ہندوستانی نظام میں متعارف کروایا گیا. ایک تولہ سونا 11،33980925 گرام پر مشتمل ہے.

  8. ایک کلو کتنے تولہ کے برابر ہے؟

    پاکستان میں ایک کلوگرام سونا 80 تولہ یا 1000 گرام کے برابر ہے

  9. انگریزی میں تولہ کو کیا کہتے ہیں؟

    لفظ تولہ سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کے معنی "وزن" ہیں. یہ اصطلاح سونے کی مقدار کو بیان کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے. ایک تولہ 11.33980925 گرام کے برابر ہے. انگریزی میں بھی اس کو تولہ ہی کہا جاتا ہے.

  10. گولڈ تولہ بار کیا ہے؟

    تولہ کی اصطلاح وسیع پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے. خاص طور پر پاکستان، بھارت اور سنگاپور میں سونے کے لئے یہ اصطلاح ہے. تولہ بار (سونے کی اینٹ ) مختلف وزن میں آتی ہے، لیکن 10 تولہ بار سب سے زیادہ عام ہے.

    تولہ بار کی دس جھلکیاں:

    • تولہ بار (سونے کی اینٹ ) خالص سونے کی 10 تولہ پر مشتمل
    • تولہ بار (سونے کی اینٹ ) ایک مخصوص حفاظتی ته میں پیش کی جاتی ہے.
    • اس کو ہاتھ سے خالص کیا جاتا ہے اور مہر لگائی جاتی ہے.
  11. سونے کا بار(اینٹ) کتنی بھاری ہوتی ہے؟

    ایک سونے کی بار (اینٹ) کسی بھی شکل میں خالص سونے کی مقدار ہے. سونے کی اینٹ سے عالمی/بین الاقوامی سطح پر تجارت کی جاتی ہے. عام طور پرایک معیاری سونے کی بار (اینٹ) 400 اونس (ٹرائے اونس) یا 12.4 کلو پر مشتمل ہوتی ہے. یہ کم از کم 99.5٪ (فیصد) خالص سونے پر مشتمل ہوتی ہے.

  12. ایک تولہ کیا ہے؟

    تولہ وزن کی ایک روایتی ہندوستانی اصطلاح ہے. یہ خاص طور پر سونے کے وزن کے لئے استعمال ہوتی ہے.
    ایک تولہ = 11.33980925 گرام
    یا 1 تولہ = 0.375 ٹرائے اونس

  13. سونے کی قیمت کتنی ہے؟

    کل یعنی گزشتہ روز 24قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 87287 روپے، 24قیراط سونے کی قیمت ١٠گرام 74860 روپے، 22قیراط سونے کی قیمت فی تولہ80352 روپے اور 22قیراط سونے کی قیمت ١٠ گرام 68962 روپے پر بند ہوئی. سونے کی قیمت محتاط تاجروں کے ہاتھ میں رہی. اس دوران تاجروں نے سونے کی خرید و فروخت بھی کی. جبکہ دوسری طرف عام خریدار سونے کی قیمت کم ہونے کے انتظار میں رہے.

  14. ایک کلو گرام سونے کی مالیت کتنی ہے؟

    فی کلوگرام سونے کی قیمت 7486000 روپے پر بند ہوئی. سونے کی قیمتیں goldratespakistan.today پر ہر منٹ بعد اپ ڈیٹ کی جاتی ہے. آپ سونے کی درست قیمت جاننے کے لئے کسی بھی لمحہ/وقت ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں.

  15. ایک اونس سونے میں کتنے گرام سونا ہوتا ہے؟

    اس سوال کا جواب اس بات پر منحصر ہے کہ آپ اونس کی دو اقسام میں سے کس قسم کے بارے میں سوال کر رہے ہیں. عام (باقاعدہ) اونس اور ٹرائے اونس

    • باقاعدہ عام اونس 28.35 گرام پر مشتمل ہوتا ہے.
    • ٹرائے ونس 31.1034810 گرام پر مشتمل ہوتا ہے.
  16. سونے کی فی گرام کتنی قیمت ہے؟

    پاکستان میں سونے کی قیمت فی گرام/ 7450 روپے ہے.سونے کی قیمت کا تعین کرنے میں کچھ عوامل اہم کردار ادا کرتے ہیں:

    • مارکیٹ کی قیاس آرائی
    • موجودہ واقعات
    • قوت خرید
    • کرنسی کی قیمت
    • طلب اور رسد
  17. دس گرام سونے کی مالیت کتنی ہے؟

    موجودہ مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت 74500 روپے ہے اور منڈی میں اس کی قیمت مستحکم رہنے کی امید ہے.

  18. کتنا سونا دبئی سے پاکستان لایا جا سکتا ہے؟

    قوانین میں غیر ملکی کرنسی یا قیمتی اشیاء جیسے سونا وغیرہ پاکستان میں لانے کے لئے کوئی حد متعین نہیں ہے. تاہم، دبئی کے قوانین تھوڑے سخت ہیں اگر کوئی مسافر نقد یا زیورات (سونے، ہیرے، وغیرہ) میں Dh100،000.00 سے زیادہ لے جا رہا ہے تو وہ اس بات کو واضح طور پر بتاۓ کہ وہ رقم/قیمتی اشیاء لے کر جا رہا ہے.

  19. سونے کیسے بنایا گیا تھا؟

    ہمارے سیارے کی تشکیل کے دوران زمین کے مرکز میں پگھلی چٹانیں بہہ کر آئیں اور مرکز میں ہی ڈوب گئیں. یہ پگھلی چٹانیں اپنے ساتھ پلاٹینم اور سونے جیسی قیمتی اشیاء کو بھی بہا کر لے آئیں.
    ہمارے سیارے کے بنیاد کے بارے میں ایک حیرت انگیز حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک 4 میٹر موٹی پرت کے ساتھ پورے سیارے کی سطح کا احاطہ کرنے کے لئے کافی قیمتی دھاتیں پر مشتمل ہے ہے

  20. کتنے قیراط کا سونا خریدنے کے لئے بہترین ہے؟

    قیراط پیمائش کا ایک آلہ ہے. جو خالص سونے کو جانچنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. سونے کے قیراط کی 5 اقسام سب سے زیادہ عام ہیں؛ 9، 14، 18، 22 اور 24. جتنے زیادہ قیراط ہوں گے اتنا ہی خالص سونا ہو گا. اگر آپ خالص ترین سونا خریدنا چاہتے ہیں تو 24 قیراط سب سے بہترین ہے

  21. قیراط سونا کیا ہے؟ 22

    قیراط پیمائش کا ایک آلہ ہے. جو خالص سونے کو جانچنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. قیراط کی عام اقسام 9K، 14K، 18K، 22K اور 24K ہیں.
    1-10 کے ایک پیمانے پر: 24K سونا خالص ترین جبکہ 9K سب سے کم خالص ہوتاہے. اس حوالے سے ہم 22k سونے کی وضاحت کرنے کے لئے کہ سکتے ہیں کہ 22 قیراط سونا خالص سونا میں دوسرے نمبر پر ہے.

  22. سونے کا ایک قیراط کیا ہے؟

    ایک قیراط خالص سونے کو جانچنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. جس قدر قیراط زیادہ ہوں گےاسی قدر سونا خالص ہو گا. 24 سونا سونے کے خالص ترین شکل سمجھا جاتا ہے.

  23. 22k سونے کی مالیت کا ایک گرام کتنا ہوتا ہے؟

    آج کی مارکیٹ میں، 22k سونے کی ایک گرام میں مالیت 6829 RS / گرام کے برابر ہوتی ہے. تاہم، قیمتوں کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں:

  24. 24قیراط سونا کیا ہے؟

    ایک قیراط خالص سونے کو جانچنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. جس قدر قیراط زیادہ ہوں گےاسی قدر سونا خالص ہو گا. 24K سونا سونے کے خالص ترین شکل سمجھا جاتا ہے.

    • مارکیٹ کی قیاس آرائی
    • کرنسی کی قیمت
    • طلب اور رسد
    • موجودہ واقعات
    • قوت خرید
  25. خالص سونا کیا ہے؟

    ایک قیراط خالص سونے کے وزن کا 1/24 حصہ ہے، لہذا سونے کی خالص ترین شکل کی جو 100فیصدخالص ہے 24قیراط ہے. دوسری طرف، 12 قیراط صرف 50 فیصد خالص تصور کیا جائے گا.

  26. 9999. خالص سونے کیا ہے؟

    سونا جو کہ 99.9 فیصد خالص ہے. خالص سونا 24 قیراط کو ظاہر کرتا ہے. یہ (24 قیراط) ابھی تک دنیا بھر میں سونے کی خالص قسم ہے.

  27. گولڈ بلین کی ایک بار(اینٹ) کی مالیت کتنی ہے؟

    گولڈ بلین کی معیاری بار (اینٹ) جس کی ذریعے سے عالمی سطح پر تجارت کی جاتی ہے وہ عام وزن 400 اونس یا 12.4کلو گرام ہے. آج کی مارکیٹ میں سونے بلین کی قیمت __ روپے ہے.

تبصرہ

ہمیں بتائیے کہ آپ کیا سوچتے/چاہتے ہیں ؟

  • معلومات کے لئے کوائف درج کریں.

  • +92

.

Abdul wahab Apr 29, 2018 6:17:13 PM

Pleasure



Abdul wahab Apr 29, 2018 6:15:27 PM

Gold


.

اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے؟

تو ہم سے پوچھیں ! ہم کسی بھی مسئلے میں آپ کی مدد شوق سے کریں گے. …

دستبرداری: اس صفحے پر تمام معلومات صرف ہمارے صارفین کی عام معلومات کے لئے سادہ مقصد کے ساتھ، متعلقہ صنعتی چینلز پر تیسرے فریق کے قابل اعتماد ذرائع سے لی گئی ہیں. goldratepakistan.today یہاں فراہم کردہ معلومات کی بنا پر کسی بھی قسم کی تجارت کرنے کا مشورہ نہیں دیتا. براہ مہربانی تبصرہ کے خانے میں آپ اپنی کسی بھی قسم کی ذاتی معلومات دینے سے گریز کریں.